Roohani ilaaj

:استخارہ، روحانی علاج اور تعویزات

 


WhatsApp Number: (Messages Only)

+923147484963

(Click on number to connect with WhatsApp) 

📿 استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا، یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا۔

استخارہ صرف نیک مقصد کے لئے کروایاجائے📿

ناجائز امور کے لئے استخارہ کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں ہے📿


📿 ہمارے شعبہِ روحانیت کے تحت فی سبیل اللہ، اپنےروحانی و جسمانی امراض و مسائل کا استخارہ اور علاج کروانے کے لیئےدرج ذیل معلومات فراہم کریں۔


1.      سائل کا نام؟ اگر کوئی نِک نیم ہے تو وہ بھی بتائیں

2.      سائل کی والدہ کا نام؟ اگر کوئی نِک نیم ہے تو وہ بھی بتائیں

3.      اپنا مسئلہ تفصیل سے بتائیں

4.      اس مسئلے کے لیئے کہیں اور سے روحانی علاج کروارہے ہیں؟ اگر ہاں تو کتنے عرصے سے؟

 

یہ تفصیلات واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں یا آڈیو بھی کر سکتے ہیں۔ کال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ 📿

تفصیلات فراہم کرنے کے بعد کچھ وقت انتظار کریں۔ روحانی معاملات عصر سے
مغرب کے درمیان ہی دیکھے جاتے ہیں۔

پرسنل میں بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


نوٹ:

ہمارا شعبہِ روحانیات کسی بھی سطح پر کوئی فیس یا پیسوں کا مطالبہ نہیں کرتا۔ علاج اور استخارہ فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے۔







No comments:

Post a Comment