دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بدی وہ سب اللہ تَعَالٰی کے علمِ ازلی [1] کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تَعَالٰی کے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔
سوال: کیا تقدیر
کے موافق کام کرنے پر آدمی مجبور ہے؟
جواب:نہیں۔ بندہ
کو اللہ تَعَالٰی نے نیکی ،بدی کے کرنے پر اختیار دیا ہے۔ وہ اپنے اختیار
سے جو کچھ کرتا ہے وہ سب اللہ تَعَالٰی کے یہاں لکھا ہوا ہے۔)کتاب العقائد،ص۲۴(
تقدیر کو جھٹلانا:
اس سے مراد یہ ہے کہ ۔۔۔