Thursday, March 9, 2023

MUSIC: Rooh Ki Ghiza Ya Saza?


موسیقی - روح کی غذا یا سزا؟

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والے میت کے سراہنے گانے بجانے سے پرہیز کیوں کرتے ہیں۔
 ایک وہی تو وقت ہوتا ہے جب روح کو سکون کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔۔۔

موسیقی روح کی غذا نہیں روح کی سزا ہے دنیا میں بھی اورآخرت میں بھی...!

ابھی اللّٰہ نے آپ کو اختیار دیا ہے اگر آپ خود سے پیار کرتے ہیں تو اپنی رُوح کو اِس دُنیا کی زندگی میں اور اُس آخرت کی زندگی میں دردناک عذاب سے بچانے کے لیے آج ہی سے میوزک اور گانوں سے توبہ کر لیں

توبہ کرنے سے انسان ایسے ہو جاتا ہے جیسے اُس نے کبھی گُناہ کیا ہی نہیں.تو یہ چانس بس تب تک ہے جب تک سانس ہے اس کے بعد صرف دردناک عذاب ہو گا اور پچھتاوا رہ جائے گا

Tuesday, March 7, 2023

Shab-e-Bara'at-Nawafil-Wazaaif

 شب برأت کے نوافل وظائف


شبِ برائت کی فضیلت سے کون واقف نہیں۔ آپ کی سہولت کے لیئے شبِ کے نوافل اور وظائف میں سے چند کی تفصیلات ایک  پی ڈی ایف فائل میں اپلوڈ کی جارہی ہیں۔ دعاوں میں یاد رکھیئے۔ جزاک اللہ خیرا۔

CLICK TO DOWNLOAD